اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں پاکستان کی پہلی میراتھن شروع، ایتھلیٹس اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

28 Jan 2024
28 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن سے منظور شدہ پاکستان میں پہلی میراتھن کراچی میں شروع ہوگئی، میراتھن میں خواتین، مرد اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔

میراتھن شروع ہونے سے قبل ایتھلیٹس سی ویو پر نشان پاکستان پہنچے، مردوخواتین اور بچوں سمیت شائقین کی بڑی تعداد نے بھی سی ویو کا رخ کیا جہاں لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ایونٹ کی چار کیٹیگریز میں شامل ہونے کیلئے بچوں، بوڑھوں، جوانوں اور خواتین سمیت کراچی کے شہریوں نے بہت بڑی تعداد میں رجسٹریشن کروائی ۔

پاکستان پہلی مرتبہ ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن سے منظور شدہ اور اُس کے قوانین کے تحت میراتھن منعقد ہو رہی ہے، کراچی میراتھن میں فل میراتھن کا فاصلہ 42.2 اور ہاف میراتھن 21.1 کلومیٹر پر مشتمل ہوگی۔

اس کے علاوہ ریلے ریس اور 5 کلومیٹر کی فن ریس میں بھی شہری بھاگیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے