اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بلیوارڈ اور والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوورز پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(لاہور نیوز) بلیوارڈ اور والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوورز پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

سی ای او سی بی ڈی عمران امین  کو اجلاس میں بتایا گیا کہ بلیوارڈ ، قائد ڈسٹرکٹ اور باب ڈسٹرکٹ کو آپس میں لنک کر دیا جائے گا۔ فلائی اوور ون کے پیئرز اور ایڈمنٹس کی سٹیل فکسنگ جاری ہے۔

عمران امین کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کے ساتھ والٹن روڈ اپ گریڈیشن پر بھی کام جاری ہے۔ امید ہے کہ یہ منصوبہ مقرر مدت میں مکمل ہو گا، لاہور کو جدید انفراسٹرکچر دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے