اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بسمہ، عالیہ اور ڈیانا یونائیٹڈ کی 'ویمن ایمپاورمنٹ چیمپئن' مقرر

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹرز بسمہ معروف، عالیہ ریاض اور ڈیانا بیگ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے "ویمن ایمپاورمنٹ چیمپئن" مقرر کر دیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے تینوں خواتین کرکٹرز سے معاہدے کر لیے جس کے مطابق تینوں کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈ کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہوں گی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ خواتین کرکٹرز کو ہر وہ سہولت دیں گے جو مرد کرکٹرز کو ملتی ہیں۔

فرنچائز انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ تینوں پلیئرز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمپ میں بھی شریک ہوں گی، تینوں فرنچائز کے کوچز کی خدمات بھی انجام دیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے