اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنزکرکٹ ٹیم کی پلیئرز کا آپس میں جھگڑا،بورڈ انتظامیہ نے ایکشن لے لیا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑیوں نے ویمنز چیمپئن شپ کے دوران اپنی ساتھی کھلاڑی کی پٹائی کردی۔

رپورٹ کےمطابق قومی کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران قومی ویمنز ٹیم کی پلیئرز آپس میں لڑ پڑیں ،صدف شمس اور یسریٰ نے مل کر ہوٹل میں  عائشہ بلال کی پٹائی کردی۔دونوں خواتین کھلاڑیوں نے تیسری کرکٹر کو اتنا مارا کے اس کے ناک سے خون آگیا ،تاہم 2  میچز تک مار کھانے والی کرکٹر نے خاموشی اختیار کئے رکھی۔

بعدازاں معاملہ برداشت سے باہر ہونے کے بعد مذکورہ کرکٹر نے انتظامیہ کو شکایت کر دی جس کے بعد بورڈ انتظامیہ نے بڑی کارروائی کرنے کے بجائے تینوں کھلاڑیوں پر ایک ، ایک میچ کی پابندی عائد کردی، پابندی کے باعث صدف ، یسری اور عائشہ جمعہ کا میچ پابندی کے باعث نہ کھیل سکیں۔

دوسری جانب بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کرنے چیئرپرسن ویمنز کرکٹ خود راولپنڈی پہنچیں گی۔خیال رہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ راولپنڈی میں کھیلی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے