اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رابی پیرزادہ نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا،سوشل میڈیا پر مداحوں سے خبر شیئر کردی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ماضی کی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے’حیا بائےرابی‘ کے نام سےکپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیا۔

رپورٹ کےمطابق رابی پیرزادہ نےاپنےسوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔جس میں انہوں نے ’حیا بائےرابی‘ کے نام سے کپڑوں کا ایک برانڈ لانچ کرنے کی خبردی  ہے۔پوسٹ میں لکھا کہ ’ آخرکار مجھے اب ’حیا بائےرابی‘کا پہلا آڈٹ مل گیا۔

 

 رابی پیرزادہ نے کہا میں’حیا بائےرابی‘کو پاکستان میں اعلیٰ ترین معیار کےساتھ کپڑوں کا بہترین برانڈ بنانے اور رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن میں کام کرنےوالی خواتین کی مدد کرنے کے لیے پر عزم ہوں،مجھے دعاوں میں یاد رکھیں،یاد رہےکہ رابی پیرزادہ کا شمار پاکستان کی پاپ گلوکارہ،نغمہ نگار اور ٹیلی ویژن میزبان طور پر ہوتا تھا،انہوں نے اپنےکیرئیرکا آغاز 2004 میں کیا،ان کا اپنا پہلا گانا ’ڈاہڈی کڑی‘ 2005 میں ریلیز ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے