اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز،پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بھارت اور سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق نثار علی کو پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ظفر اقبال، ریاست خان، محمد شہباز، فخر عباس، محمد سلمان، بدر منیر، شاہ زیب حیدر، معین اسلم، بابر علی، مطیع اللہ، محمد راشد، محمد صفدر، کامران اختر اور اکمل حیات شامل ہیں۔

ٹیم آفیشلز میں محمد جمیل ہیڈ کوچ اور طاہر محمود بٹ بطور ٹرینر ذمہ داریاں نبھائیں گے، سہ فریقی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انڈیا شامل ہیں۔سیریز کے میچز 21 سے 25 فروری تک آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے