اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایس پی ایل: لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے روز سکھر پیٹریاٹس نے لاڑکانہ کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، سعد نے 52 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ ذیشان نے 40 رنز بنائے۔

لاڑکانہ کے شاہنواز دہانی نے صرف 33 رنز دیکر 4 کھلاڑیون کو آؤٹ کیا۔135 رنز کے تعاقب میں لاڑکانہ کے اوپنر اسد شفیق اور ذیشان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے ہدف پورا کر دیا، اسد 68 اور ذیشان 63رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے