اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر لبرٹی ماركیٹ سہیل احمد منج اور تاجر برادری کا عون چودھری كی حمایت کا اعلان

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) صدر لبرٹی ماركیٹ سہیل احمد منج اور تاجر برادری نے این اے 128 سے آئی پی پی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار عون چودھری كی حمایت کا اعلان کر دیا۔

استحکامِ پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار عون چودھری لبرٹی ماركیٹ پہنچے جہاں صدر لبرٹی ماركیٹ سہیل احمد منج كی جانب سے عون چوہدری كا شاندار استقبال کیا گیا۔ ریلی کی صورت میں مرکزی سٹیج تک لایا گیا۔ امیدوار پی پی 170 احسن شرافت بھی ہمراہ  تھے۔

اس موقع پر عون چودھری نے کہا کہ تاجر برادری جس بھرپور انداز میں مجھے سپورٹ کر رہی ہے انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا، نواز شریف كا احسان ہے كہ انہوں نے مجھے اس حلقے سے منتخب كیا، 8 فروری کو عقاب اور شیر پر مہر لگائیں اور ہمیں کامیاب بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے