اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو بلاول بھٹو کی حمایت کرنے پر شوکاز نوٹس

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی حمایت مہنگی پڑ گئی۔

تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی حمایت کرنے پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو تین روز میں شوکاز کا تحریری جواب دینے کی ہدایت کر دی گئی۔

جاری کئے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ پارٹی نے آپ کو سینیٹ اور جنرل الیکشن کیلئے ٹکٹ جاری کیا، آپ نے پارٹی پالیسی سے انحراف کیا، کیوں نہ آپکے خلاف کارروائی کی جائے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے