اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اورنج ٹرین نے دسمبر میں بھی کروڑوں روپے کی بجلی استعمال کر ڈالی

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) اورنج لائن ٹرین موسم سرما میں کروڑوں روپے کی بجلی استعمال کر گئی۔

لیسکو اعدادو شمارکے مطابق اورنج ٹرین نے 38 لاکھ 61 ہزار سے زائد یونٹ استعمال کئے۔ لیسکو کی اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 22 لاکھ 97 ہزار سے زائد یونٹس استعمال ہوئے جس کا بل 22 کروڑ سے زائد بنتا ہے۔

ذرائع کے مطابق باغبانپورہ ڈویژن سے 15 لاکھ 63 ہزار سے یونٹ استعمال ہوئے، بل 9 کروڑ 29 لاکھ سے زائد بنتا ہے۔ لیسکو کے ڈیرہ حکیماں اور ڈیرہ گجراں سے اورنج ٹرین کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ اورنج ٹرین کیلئے 132 کے وی کا گرڈ سٹیشن الگ سے مختص کیا گیا ہے۔ لیسکو کی تاریخ کی سب سے زیادہ بجلی اورنج ٹرین میں استعمال ہوتی ہے۔

بجلی مہنگی ہونے سے موسم گرما میں اورنج لائن ٹرین کا خسارہ مزید بڑھ جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے