اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن کا عام انتخابات کیلئے منشور تیار

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن عام انتخابات 2024 کیلئے اپنا منشور کل پیش کرے گی۔

ن لیگ کی جانب سے انتخابات کیلئے (27 جنوری) کو اپنا منشور پیش کیا جائے گا جس کا عنوان ”پاکستان کو سچے منشور سے نواز دو“ رکھا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کا بیانیہ، ’پاکستان کو نواز دو، 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں‘ ہو گا۔

منشور کے اعلان سے متعلق تقریب کے مہمان خصوصی سابق وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، اس کے علاوہ شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز، اسحاق ڈار سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے۔

ن لیگ کی جانب سے ایس آئی ایف سی سے منسلک پراجیکٹ کو لیکر چلنے کا وعدہ بھی منشور میں شامل ہے، اس کے علاوہ عوام کو ریلیف دینے کے شارٹ اور لانگ ٹرم منصوبے، بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف کے منصوبے کا وعدہ بھی ن لیگ کے انتخابی منشور میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے