اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات کیلئے ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) عام انتخابات کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آراوز) اور ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی آر اوز، آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات انتخابی نتائج مرتب ہونے تک دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے