اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شدید دھند کی وجہ سے آج بھی 24 پروازیں منسوخ کردی گئیں

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) شدید دھند کے باعث ملک بھر میں پروازوں کا شیڈول بُری طرح متاثر ہے،آج ملک بھر میں 24 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

شدید دھند کےباعث 4 پروازوں کومتبادل ایئرپورٹس منتقل کردیا،دمام  سے اسلام آباد اورسیالکوٹ کی پروازیں لاہورمنتقل کی گئیں۔ اس کے علاوہ پی آئی اے کی کویت سے اسلام آباد کی پرواز کو لاہور میں اتار لیا گیا۔

اسلام آباد جدہ کی 2 پروازیں،اسلام آباد گلگت کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں، کراچی سکھر کی دو پروازیں پی کے 536 ،537 منسوخ کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے