اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد حفیظ آج قائم مقام سربراہ پی سی بی شاہ خاور سے ملاقات کرینگے

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(لاہور نیوز) سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ آج قائم مقام سربراہ پی سی بی شاہ خاور سے ملاقات کے دوران دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کی وجوہات بتائیں گے۔

ذرائع کے مطابق محمد حفیظ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر سے مل کر اپنی رپورٹ جمع کرائیں گے، ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ بھی ایک دو روز میں اپنی رپورٹ جمع کروائیں گے۔

پی سی بی کے قائمقام چیئرمین شاہ خاور کل قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں گے، پریس کانفرنس میں پی سی بی کے امور چلانے اور چیئرمین کے انتخاب بارے تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ محمد حفیظ کا کنٹریکٹ ختم ہو چکا، توسیع کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے، شاہ خاور سے ملاقات میں سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے