اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی ایل ٹی20: شاہین آفریدی آتے ہی چھا گئے، ٹیم کو جتوا دیا

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(ویب ڈیسک) آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161 رنز کا ہدف 8 بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔

اعظم خان26  اور شرفین ردرفورڈ 20 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، وانندو ہسارنگا 42 اور ایڈم ہوز 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے، رچرڈ گلیسن اور ڈومینک ڈریکس نے 2 ،2 وکٹیں لیں۔

قبل ازیں، ناکام سائیڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 160 رنز سکور کیے۔ کرس لین نے 63 رنز کی اننگز کھیلی۔

شاہین شاہ آفریدی آتے ہی چھا گئے اور 22 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں، محمد عامر نے ایک شکار کیا، شاداب خان 40 رنز دینے کے باوجود وکٹ سے محروم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے