اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر اچانک دبئی روانہ

25 Jan 2024
25 Jan 2024

(ویب ڈیسک) حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کرنے والے پاکستانی سابق آل راؤنڈر شعیب ملک اچانک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر دبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔

ترجمان فارچیون باریشال نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک گزشتہ روز میچ کھیل کر ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اچانک دبئی روانہ ہو گئے ہیں تاہم وہ  27 جنوری کو سلہٹ میں چٹوگرام چیلنجرز کے خلاف ہونے والے میچ میں دستیاب ہونگے،ابھی فارچیون باریشال کے میچز میں وقفہ تھا شعیب ملک کچھ دنوں کے لئے دبئی گئے ہیں۔

یاد رہے کہ 20 جنوری کو شعیب ملک نے ادکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کا اعلان کیا جس نے پاکستانی عوام کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیا تاہم جب یہ اعلان سامنے آیا تو اس وقت بھی شعیب ملک بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ کیلئے موجود تھے ۔ثانیہ مرزا کی فیملی کی جانب سے بھی شعیب ملک کے ساتھ طلاق کی خبروں کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے