اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات: مسلم لیگ ن کو فیصل آباد میں بڑی حمایت حاصل ہو گئی

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) عام انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کو فیصل آباد میں بڑی حمایت حاصل ہو گئی۔

صدر انجمن تاجران سٹی خواجہ شاہد رزاق سکا دیگر تاجر تنظیموں کے ساتھ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔

سٹی کلاتھ بورڈ، سٹی ٹریڈرز ونگ اور انجمن تاجران بھی ن لیگ میں شامل ہو گئی، تاجر تنظیموں نے الیکشن میں ن لیگ کو بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔

انجمن تاجران نے سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ سے فیصل آباد میں میٹرو اور پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کا بھی مطالبہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے