اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں، متعدد کو نوٹس

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں انتخابی مہم کے دوران مانیٹرنگ ٹیموں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔

الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز احمد چوہان نے کہا کہ مانیٹرنگ افسر کسی بھی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لائیں، مختلف مقامات سے جھنڈے، بینرز، بل بورڈز اور دیگر خلاف ضابطہ تشہیری مواد کو اتار دیا گیا۔

NA-79 گوجرانوالہ کے امیدوار احسان اللہ ورک کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر گوجرانوالہ نے نوٹس جار ی کیا، 27 جنوری کو پیش ہونے کی ہدایات بھی جاری کیں، راولپنڈی سے امیدوار راجہ ندیم احمد کو خلاف ضابطہ تشہیری مواد آویزاں کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا۔

NA-175 مظفر گڑھ سے امیدوار جمشید احمد دستی، این اے 185 ڈی جی خان سے زرتاج گل کو بھی نوٹس جاری کیا گیا، امیدوار پی پی 282 لیہ اسامہ اصغر کو بغیر اجازت جلسہ کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے