اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بی پی ایل: بابراعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔

بابراعظم نے سلہٹ سٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔

سلہٹ سٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 وکٹیں گر چکی تھیں تاہم کم رنز پر بڑے نقصان کے بعد بابراعظم نے ناقابلِ شکست ففٹی کی۔

بابر نے کرکٹر عظمت اللہ عمر زئی کے ساتھ 84 رن کی شراکت سے رنگ پور کو 4 وکٹ سے کامیابی دلا دی۔

واضح رہےکہ  بنگلا دیش پریمیئر لیگ بنگلا دیش کے شہر میرپور میں کھیلا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے