اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے فائلوں میں بند

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے فائلوں میں بند پڑے ہیں۔

لاہور کے کئی اہم منصوبے نگران پنجاب حکومت کے دور میں بھی شروع نہ ہوئے۔ کریم بلاک فلائی اوور انڈر پاس منصوبے پر 5 سال بعد بھی ایک اینٹ نہ لگی۔ بھیکھے وال موڑ انڈر پاس فلائی اوور منصوبہ بھی اعلانات تک محدود ہے۔ برکت مارکیٹ فلائی اوور انڈر پاس پراجیکٹ بھی فائلوں میں بند ہے۔

شہباز شریف دور کے ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ ہوئی۔ جوہر ٹاؤن انٹرٹینمنٹ پارک اور ایم ایم عالم روڈ منصوبے بھی سرد خانے کی نذر ہیں۔ لبرٹی مارکیٹ اور ایم ایم عالم روڈ پر پیڈسٹرین زون بھی نہ بن سکے۔

دوسری جانب ایل ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو منصوبوں کے ڈیزائن جمع کرا دیئے ہیں جن کی منظوری ملنے کے بعد ہی ان پر کام شروع کیا جا سکے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے