اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلیٰ کا رات گئے پنجاب کابینہ کے ہمراہ مزار بی بی پاکدامن کا دورہ

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے پنجاب کابینہ کے ہمراہ مزار بی بی پاکدامن کا دورہ کیا۔

صوبائی وزراء اور افسران نے کوچ میں سفر کیا۔ محسن نقوی اور کابینہ نے مزار کے توسیعی اور تزئین وآرائش کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا، مزار کے کشادہ کئے گئے راستے کا معائنہ کیا اور پراجیکٹ کے فنشنگ ورک کا بھی مشاہدہ کیا۔ محسن نقوی نے مزار کے راستے کو کشادہ کرنے کے کام کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اور صوبائی وزراء نے مزار پر پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور فلسطینی مسلمانوں کی سلامتی کے لئے دعا بھی کی۔

مزار بی بی پاکدامن کی تزئین وآرائش اور توسیعی منصوبہ آخری مراحل میں ہے ، مزار کو آئندہ چند روز میں زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے