اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا مانی کے میک اپ اور فلٹر کے بغیر قدرتی حسن کے چرچے

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) شوخ و چنچل اداکارہ حرا مانی کے میک اپ اور فلٹر کا استعمال کیے بغیر قدرتی حسن کے چرچے ہونے لگے۔

حرا مانی نے اپنی حالیہ انسٹا گرام پوسٹ میں نو میک اپ لک شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

اداکارہ نے مختلف زاویوں سے اپنی مرر سیلفی سوشل میڈیا پر جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے ہیش ٹیگ "نو میک اپ"، "نوفلٹر" کا استعمال کیا۔

تصاویر سامنے آتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے حرامانی کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے