اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صبا فیصل کا بیٹے کی شادی سے متعلق محبت بھری بات کہہ دی

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہےکہ بیٹے کیلئے بہترین ساتھی کا انتخاب کرنے پر مجھے فخر ہے۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں اپنے بیٹے ارسلان فیصل کی شادی نشاء نامی لڑکی سے کی ہے، نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران جب ان سے دوسری بہو سے متعلق سوال کیا گیا تو صبا فیصل کا کہنا تھاکہ شاید یہ سن کر سب کو عجیب لگے لیکن یہی سچ ہے کہ میرے بیٹے نے میری پسند کی لڑکی سے شادی کی ہے، ایسی صورت میں بیٹی کیلئے لڑکی تلاش کرتے وقت مجھ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی تھی  لیکن  مجھے خود پر بے حد فخر ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کیلئے ایک بہترین ساتھی کا انتخاب کیا۔

اداکارہ نے کہا میرا خیال ہے کہ میں نے ماں ہونے کا اور ارسلان  نے میری پسند تسلیم کرکے بیٹا ہونے کا حق ادا کیا، آج کے دور میں ایک لڑکی ڈھونڈنا بے حد مشکل شاید ناممکن ہے، میرا خیال ہے کہ آج کی مائیں خود پر اتنی بڑی ذمہ داری نہیں لے سکتی ہیں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ  میں ذاتی طور پر روایات سے جڑی عورت ہوں جہاں بڑوں کا احترام اور بڑوں کے فیصلوں کی قدر کی جاتی ہے، بچوں تک پہنچ کر فیصلوں میں تبدیلی کے بجائے ان کا احترام میری نگاہ میں زیادہ ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے