اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بینچ ڈی لسٹ

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ آئندہ دو روز کیلئے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔

مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے