اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے سرخ شلوار قمیض میں حسن کے جلوے

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سرخ شلوار قمیض میں نازک اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

معروف ڈرامے "تیرے بن" سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں اپنی آنے والی فلم نایاب کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کیلئے وہ مختلف شاپنگ مالز اور پروگرامز میں خوب سج دھج کر شرکت کرتی نظر آرہی ہیں۔

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یمنیٰ نے پروموشن کیلئے اپنائے گئے لُک کی چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ بے حد حسین دکھائی دے رہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے لمبی قمیض کے ساتھ چوڑے پائنچوں والا ٹراؤزر زیب تن کر رکھا ہے جبکہ کلائیوں میں سبز اور سرخ چوڑیاں اور کانوں میں خوبصورت جھمکے اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

تصاویر سامنے آتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے یمنیٰ کی لامتناہی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے