اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پیار کا بخار‘‘، ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل’’

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ژالے سرحدی نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ایک جملے پر لپسنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پیار کا خمار بن گیا بخار۔

ویڈیو میں ژالے کہتی ہیں کہ ’پیار بہت اچھا ہوتا ہے، پیار میں پہلے آپ ہوتا ہے، پھر تم ہوتا ہے، پھر تو ہوتا ہے، پھر تو تو میں میں ہوتا ہے، پھر لوگ تھو تھو کرتے ہیں۔

ژالے سرحدی نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور اس پر تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں اس سے قبل بھی انہوں نے ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

 ژالے سرحدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بس جی حال کچھ ایسا ہے۔

ویڈیو میں لپسنگ کرتے ہوئے ژالے کہتی ہیں کہ ’عرض کیا ہے جگ گھومیا تیرے جیسا کوئی نہیں اور جب میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا کوئی نہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے