اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بالی ووڈ کی نئی فلم میں علی ظفرکا گانا 'جھوم' نئے ورژن کیساتھ شامل

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی کی نئی فلم میں علی ظفر کے ہٹ گانے جھوم کو نئے ورژن کے ساتھ پیش کر دیا گیا۔

بالی ووڈ اداکارودیوت جموال اور نورا فتحی فلم کرک میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے،فلم میں پاکستانی گلوکار علی ظفر کے ہٹ گانےجھوم کو دوبارہ بنا کر شامل کیا گیا ہے،گانے کے نئے ورژن میں گلوکارہ شریا گھوشال اور گلوکار وشال مشرا نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا۔

 اداکارودیوت نےجھوم گانےکومنتخب کرنےکی وجہ بتاتے ہوئےکہاکہ یہ گانا اصل معنوں میں خالص جذبات کی عکاسی کرتا ہے،یہ کرک کے لیے بہترین ساؤنڈ ٹریک ہے۔

 علی ظفر کا گانا 'جھوم' فروری 2011 میں ریلیز ہوا،جو بہت زیادہ مقبول ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے