اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا آپ جانتے ہیں ہنی سنگھ کا پاکستان کے کس شہر سے تعلق ہے؟معروف گلوکار کا بڑا انکشاف

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نامور بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان کے معروف شہر سے اپنے آبائی تعلق کا انکشاف کردیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں گلوکار نے انکشاف کیا کہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ لاہور شہر کا دورہ کریں۔انہوں نے پاکستانی مداحوں کی طرف سے ملنے والی محبت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا وہ اس سے بہت خوشی اور مسرت محسوس  کرتے ہیں۔

ہنی سنگھ نے بتایا کہ ان کے خاندان کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ کسی دن اپنے خاندانی ورثے کو دیکھنے کیلئے پاکستان جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان میں جاکر ننکانہ صاحب بھی جانا چاہتے ہیں اور وہاں اپنے خاندان لوگوں اور مداحوں سے ملنا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے