اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنور ارسلان کے گھر آتشزدگی،اداکار نے مداحوں کیساتھ افسوسناک خبر شیئر کردی

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کنور ارسلان نے اپنے گھر میں آتشزدگی کے واقعے کی خبر سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ شیئرکردی۔

تفصیلات کےمطابق اداکار کنور ارسلان نے اس حوالے سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو مطلع کیا کہ ان کے گھر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔کنور ارسلان کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ آگ سے متاثرہ  گھر کے حصے کی صفائی کررہے ہیں۔

اداکار نے تصویر کے کیپشن پر لکھا ہمارے گھر آگ لگ گئی تھی، تمام اہلخانہ محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

واضح رہے کہ کنور ارسلان کی جانب سے یہ تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں کہ آگ کیسے اور کب لگی؟ پوسٹ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اداکار اور ان کے اہلخانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے