اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات : شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز آصف  نے 9 مئی مقدمات کیس کی سماعت کی ، شیخ رشید کو پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ، تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔

عدالتی فیصلے کے بعد جیل میں وقت گزارنے کے لئے مزید سگار ، بستر، لباس و دیگر سامان بھی شیخ رشید کے حوالے کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ شیخ رشید کو گزشتہ روز تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے