اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں:آئی جی عثمان انور

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت انتخابات کے دوران  سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔

اجلاس کے بعد آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کا نام نہیں بتا سکتا، پنجاب میں 92 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے۔

ڈاکٹر عثمان انور کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں انتخابات کے لیے حالات سازگار ہیں، پنجاب میں انتخابات کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار سکیورٹی اہلکار مامور کیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے