اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت کا تعلیمی اداروں کی چھتوں پر بھی پودے لگانے کاحکم،رپورٹس طلب

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا۔

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

 عدالت نے تحریری حکم میں کہا ہے کہ سکولوں او ر کالجز کی چھتوں پر بھی پودے اور گارڈن بنائے جائیں ، اس حوالے سے عملدرآمد رپورٹس عدالت میں جمع کروائی جائیں، سرکاری وکیل نے بتایا کہ لیسکو اہلکاروں نے درخت کاٹے جس پر پی ایچ اے نے لیسکو کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔

 عدالتی حکم میں لکھا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 114 یونٹس آلودگی پھیلانے کا باعث بنے جن میں سے 89 انڈسٹریل یونٹس نے بیان حلفی جمع کرایا اور 24 انڈسٹریل یونٹس تاحال سیل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے