اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’غزہ میں نسل کشی کے 100 دن‘، ماہرہ خان کی اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(ویب ڈیسک) غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کو 100 روز گزر گئے اور اب تک 24 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور سفاکیت پر پوری دنیا میں اس کی مذمت جاری ہے اور غزہ میں محصور انسانوں کیلئے نامور شخصیات تواتر سے آواز اٹھا رہی ہیں۔

پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان نے غزہ پر مظالم کے سو روز مکمل ہونے پر ایک انسٹاگرام سٹوری شیئر کی جس میں فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کی گئی ہے۔

dfdsfsdffsd

انسٹاگرام پرایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اسے کیپشن دیا ’جہنم کے سو دن، دکھ کے سو دن اور نسل کشی کے سو دن‘۔

دوسری طرف نامور اداکارہ ماورا حسین نے بھی ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’نسل کشی کے سو دن‘ اور ساتھ ہی ٹوٹے ہوئے دل کی ایموجی بھی ڈال دی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے