اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جج صاحبان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی تشکیل

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج صاحبان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی۔

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج صاحبان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا، وفاقی حکومت نے معاملے کی تحقیقات اور کارروائی کیلئے 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیکر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جے آئی ٹی میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے شامل ہوں گے، جے آئی ٹی میں ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس، پی ٹی اے کا نمائندہ بھی شامل ہو گا، جے آئی ٹی سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے جج صاحبان کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف حقائق اکٹھا کرے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شناخت کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں لائے گی، جے آئی ٹی 14 روز میں وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش کرے گی، جے آئی ٹی ملزموں کیخلاف چالان بھی عدالتوں میں پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے