اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت، مزید6گواہوں کے بیانات قلمبند

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود عدالت میں پیش کردیئے گئے،عدالت نےمزید گواہوں کے بیان قلمبند کئے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے استغاثہ کے مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ذوالقرنین سکندر، شاہ محمود کے وکیل علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی ۔

واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں اب تک 10 گواہوں کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے