اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان میں چوتھے بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں چوتھے بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

محسن نقوی نے ملتان کے دورے کے دوران چوتھے بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کے افتتاح پر کاؤنٹرز پر این او سی کے اجرا کے طریقہ کار بارے دریافت کیا اورصنعت کار کو پہلا این او سی سرٹیفکیٹ بھی دیاجبکہ سینٹر کے مختلف شعبوں کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے متعین افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو این او سی کے لئے مسئلہ نہ ہواور نہ ہی عملہ رکاوٹیں ڈالے، تاجروں اور صنعتکاروں کو این او سی کا اجراء مقررہ مدت میں یقینی بنایا جائے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے فوڈ اتھارٹی کاؤنٹر کے قیام کے لئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کے قیام سے ملتان کی صنعتی اور کاروباری برادری کو تمام تر سروسز ایک ہی چھت تلے ملیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے