اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حکومتی مداخلت: پاکستان کرکٹ بورڈ پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ کو بڑا خطرہ لاحق ہوگیا، آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا، اس حوالے سے پی سی بی معاملات میں حد سے بڑھتی حکومتی مداخلت کو اہم وجہ قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ اچانک حکومتی دباؤ کے باعث ملتوی کی گئی۔ بین الصوبائی رابطے کی وزارت نے گزشتہ شب خط کے ذریعے حکم دیا کہ اجلاس کو فوری طور پر ملتوی کیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح میٹنگ سے دو گھنٹے قبل فون پر بورڈ سے پھر رابطہ کیا گیا کہ میٹنگ اب تک کیوں کینسل نہیں ہوئی، بورڈ کو حکومتی دباؤ کے باعث میٹنگ فوری طور پر ملتوی کرنا پڑی، آج کی میٹنگ میں کرکٹ بورڈ کے الیکشن کیلئے نیا گورننگ بورڈ بنایا جانا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے