اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری ، پی ٹی آئی بھی شامل

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری رجسٹرڈ جماعتوں کی لسٹ میں پاکستان تحریک انصاف بھی شامل ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی سربراہ اور صدر کی جگہ پر کوئی نام درج نہیں۔ الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت 166 رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے 13 جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا تھا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا تھا کہ یہ سیاسی جماعتیں انتخابات کروانے میں ناکام رہیں،آل پاکستان مینارٹی الائنس،آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان کو ڈی لسٹ کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے