اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں آج ہونے والااجلاس ملتوی کردیا گیا۔

اجلاس میں بورڈ کی مینجمنٹ کے حوالے سے بھی مختلف امور پر غور اور فیصلے متوقع تھے ۔

پی سی بی ایم سی نے بی او جی کی تشکیل کیلئے آج اجلاس بلایا تھا تاکہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن کمشنر بی او جی بنائیں، لیکن  پی سی بی نے قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے اجلاس ملتوی کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو بی اوجی کی تشکیل سے بھی روک دیا، کیونکہ موجوہ صورت حال میں مینجمنٹ کمیٹی کو بی او جی کی تشکیل میں قانونی رکاوٹ کا سامنا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے