اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کا برائیڈل فوٹو شوٹ فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کا برائیڈل فوٹو شوٹ فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

حال ہی میں ہانیہ عامر نے شادی کی مناسبت سے ایک برانڈ کی نئی کلیکشن کیلئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جن میں ان کی دلکشی آسمان سے باتیں کرتی نظر آرہی ہے۔

مذکورہ تصاویر میں ہانیہ عامر نے بھاری کام والے دلکش برائیڈل جوڑے زیب تن کر رکھے ہیں اور ہر جوڑا خوبصورتی میں اپنی مثال آپ لگ رہا ہے۔

ہانیہ عامر ہر جوڑے میں اپنی قاتلانہ اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہیں، سوشل میڈیا صارفین ہانیہ کے ہر ایک لک کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے