اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی سے مداح لڑکی نے شو کے دوران وہاج علی کا نمبر مانگ لیا

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی سے مداح لڑکی نے شو کے دوران وہاج علی کا نمبر مانگ لیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شریک ہوئیں ۔ شو کے دوران مداح لڑکی نے یمنیٰ زیدی سے سوال کیا کہ کیا آپ سے وہاج علی کا نمبر مل سکتا ہے جس پر پہلے تو یمنیٰ کھل کے مسکرا دیں۔

 بعد ازاں ہنستے ہوئے جواب دیا کہ صائمہ ! اگر میں نے آپ کو ایسے شو میں بیٹھ کر وہاج کا نمبر دے دیا تیرے بن کا سیزن 2 نہیں ہوسکے گا۔

مداح لڑکی کی خواہش پر میزبان نے یمنیٰ زیدی سے سوال کیا کہ ایسی کوئی درخواست آپ کو آتی ہے؟

اس پر یمنیٰ نے بتایا کہ وہاج کا ڈرامہ سیریل تیرے بن اور اس سے قبل بننے والے ڈراموں کے باعث اچھا خاصا کریز پایا جاتا ہے، وہاج علی خواتین میں خاصے مقبول ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے