اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے سیاہ ساڑھی میں حسن کے جلوے

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سیاہ ساڑھی میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

ڈرامہ "تیرے بن" سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم "نایاب" کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

فلم کی تشہیر کے دسویں روز اداکارہ نے سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی جس کی تصاویر یمنیٰ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ نے سیاہ پرنٹڈ ساڑھی زیب تن کررکھی تھی اور فوٹو شوٹ کے دوران اداکارہ مختلف پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ہلکا میک اپ اور نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

یمنیٰ زیدی کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور وہ داد و تحسین سمیٹ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے