اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نمونیا ویکسین کے بعد ادویات بھی نایاب،150والا کیپسول1ہزار میں بکنے لگا

16 Jan 2024
16 Jan 2024

(لاہور نیوز) نمونیا کی ویکسین کے بعد نمونیا کی میڈیسن بھی نایاب ہوگئی، 150روپے والا کیپسول ایک ہزار روپے میں ملنے لگا۔

شدید موسمی اثرات سے جہاں  نمونیا کے مریضوں میں اضافہ ہورہاہے وہیں ستم ظریفی یہ ہےکہ نمونیا کی دوا مارکیٹ میں نایاب ہوچکی ہے ،ویکسین تو پہلے ہی دستیاب نہ تھی۔

مارکیٹ میں  نمونیا کے 10 کیپسول کی  زیادہ سے زیادہ قیمت 1500روپے تک ہے جبکہ اس وقت ایک ڈبے کے15 ہزار روپے وصول کئے جارہے ہیں،یوں نمونیا کے ایک کیپسول کی قیمت 150 روپے کے بجائے ایک ہزار روپے ہوچکی  ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نمونیا : پنجاب 230،لاہور میں90 مریض رپورٹ،2 بچے دم توڑے گئے

شہریوں نے  وزیراعلیٰ  محسن نقوی سے نمونیا دوا کی عدم دستیابی اور مہنگے داموں فروخت پر فوری ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے