اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسان کے یقین اور منشیات میں کیا تعلق ہے؟اور اس کا کیا اثر ہوتا ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ منشیات کی شدت سے متعلق جس کا جتنا زیادہ یقین ہوگا، وہ منشیات اس کے دماغ پر اتنا ہی اثر کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ  تحقیق کا مقصد منشیات کی شدت سے متعلق لوگوں کی سوچ اور دماغی سرگرمیوں پر اس کے اثرات کے بارے میں شواہد تلاش کرنا تھا۔نتائج میںدونوں کے درمیان اعلیٰ سطح کا ارتباط ملا۔مطالعے کے لیے محققین کی ٹیم نے لوگوں کے ایک گروپ کو بھرتی کیا اور انہیں ای سگریٹ فراہم کی گئیں اور ہر ایک کو اس میں موجود نیکوٹین کی مقدار مختلف بتائی گئیں جبکہ مقدار سب میں یکساں تھی۔

تمام شرکا میں دماغی ردعمل کو تمباکو نوشی کے ساتھ ٹریک کیا گیا، دماغی اسکین سے پتہ چلا کہ تھیلامس جو کہ دماغ میں نیکوٹین کی اہم بائنڈنگ سائٹ ہے، نے ہر شخص میں تمباکو نوشی کی شدت کو مختلف لیا اور اسی حساب سے مختلف ردعمل دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے