اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا شہریوں کی تفریح کیلئے جشن بہاراں میلوں کے انعقاد کا حکم

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے صوبہ بھر میں جشن بہاراں میلے لگانے کا حکم دے دیا۔

صوبائی دارالحکومت  لاہور میں جشن بہاراں میلے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ، پی ایچ اے سپانسر شپ کے ذریعے جشن بہاراں میلوں کا انتظام کرے گی،لاہور میں فروری کے آخر یا مارچ کے پہلے ہفتے میں جشن بہاراں میلہ ہو گا۔

سپانسر شپ کے ذریعے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے میلے  پر خرچ کئے جائیں گے،جشن بہاراں میلے کی افتتاحی تقریب میں   وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جشن بہاراں فیسٹیول 15 روز تک جاری رہے گا، پی ایچ اے کی جانب سے افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے