اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

غزہ کی صورتحال پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے: اظفر رحمان

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار اظفر رحمان غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر غمزدہ ہو گئے۔

اداکار اظفررحمان نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں افسردہ دکھائی دے رہے ہیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Azfar Rehman (@azfu)

پوسٹ کے  کیپشن میں اظفر نے لکھا کہ"تباہ کن 100 دن، میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے"۔

اظفر رحمان کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین نے بھی غزہ اور فلسطینیوں کے حق میں دعا کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 100روز مکمل ہوگئے ہیں لیکن جنگ اب بھی جاری ہے جبکہ   7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے