اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ کا نئی لائسنس فیس میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا عندیہ

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نئی لائسنس فیس میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا عندیہ دے دیا۔

لاہور بورڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کل سے لائسنس کی نئی فیس پر عملدرآمد ہوجائے گا، اگر لائسنس فیس میں ایک ہفتے کا مزید ریلیف دے سکا تو آج غور کروں گا۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ  ڈرائیونگ لائسنس سافٹ ویئر سے 1منٹ میں 3لائسنس بن رہے تھے وہ بیٹھ گیا،ہم رات کو 3بجے خدمت سنٹر میں تھے،ایشو آیا صبح 10بجے ٹھیک ہوچکا تھا، ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کو دوبارہ اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آن لائن سسٹم میں مسائل آتے ہیں مگر ہم ان کو ضرور ٹھیک کریں گے، جہاں شکایت آرہی ہے گورنمنٹ کے کنٹریکٹر پر ایکشن لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے