اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیویز کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے انہیں 26 کے انفرادی سکور پر ریٹائرڈ ہرٹ ہونا پڑا۔

دسویں اوور میں سنگل لینے کے دوران وہ اس تکلیف کا شکار ہوئے، اوور کے اختتام پر فزیو نے ان کا معائنہ کیا مگر وہ بیٹنگ جاری رکھنے کے قابل نہیں ہوئے، جس پر انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔

انہوں نے وکٹ پر مختصر قیام کے دوران 15 بالز کا سامنا کرتے ہوئے 3 چوکے اور ایک چھکا لگایا، ان کی عدم موجودگی میں ٹم ساؤتھی نے باقی میچ میں ٹیم کی قیادت کی۔

گزشتہ برس سے ہی ولیمسن فٹنس مسائل کا شکار ہیں، پاکستان کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے میچ میں انہیں پہلے ہی آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے