اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے کئی اضلاع کو گندم کی قلت کا سامنا، قیمت بڑھنے کا خدشہ

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں 35 لاکھ ٹن اضافی گندم ہونے کے باوجود پنجاب کے کئی اضلاع کو گندم کی قلت کا سامنا ہے، جس کے باعث قیمت میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 ڈائریکٹر فوڈ پنجاب نے زیادہ گندم رکھنے والے اضلاع کو گندم کی کمی کا سامنا کرنے والے اضلاع کی مدد کی ہدایت کر دی ۔

مراسلے کے مطابق محکمہ خوراک ضلعی سطح پر گندم کی منصفانہ تقسیم میں ناکام ہوگیا ۔ پنجاب میں 35 لاکھ ٹن اضافی گندم کے باوجود کئی اضلاع کو قلت کا سامنا ہے ۔

گندم کی قلت کی شکایات ڈائریکٹر فوڈ کو موصول ہوئی ہیں۔ جس پر ڈائریکٹر فوڈ نے زیادہ گندم رکھنے والے اضلاع کوکمی کاسامنا کرنے والے اضلاع کی مدد کی ہدایت کردی ہے ۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرپلس اضلاع 25 فیصد تک گندم فراہم کرسکیں گے ۔ ڈائریکٹر فوڈ نے اپنے فیصلہ سے تمام سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے