اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ اقبال شوبز انڈسٹری میں ہونیوالی علیحدگیوں پر بات کرتے آبدیدہ

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کی مقبول اداکارہ مومنہ اقبال شوبز انڈسٹری میں ہونے والی علیحدگیوں سے متعلق گفتگو کرتے بوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ جب میں آج کل شادی شدہ جوڑوں کے درمیان طلاق کا سنتی ہوں تو مجھے بہت افسوس ہوتا ہے، دو لوگ شادی میں ایک ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں لیکن جب ان میں علیحدگی ہوجاتی ہے تو وہ لوگ بہت زیادہ ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر برا بھلا کہہ رہے ہوتے ہیں۔

مومنہ اقبال نے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ نے کسی کے ساتھ ایک اچھا وقت گزارا ہے تو آپ کو چاہئے کہ آپ کو اس انسان کو بعد میں بھی وہی عزت دینی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ لڑکا ہو یا لڑکی دونوں پر لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کی عزت کریں بھلے آپ ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے